Posts

ارب پتی صعنت کار ایک مچھیرے کو دیکھ کر بہت حیران ہوا

Image
ارب پتی صعنت کار ایک مچھیرے کو دیکھ کر بہت حیران ہوا جو مچھلیاں پکڑنے کے بجائے اپنے کشتی کنارے سگریٹ سُلگاۓ بیٹھا ہوا تھا صنعت کار ؛ تم مچھلیاں کیوں نہیں پکڑ رہے؟ مچھیرا ؛ کیوں کہ اج کے دن کافی مچھلیاں پکڑ چکا ہوں  صنعت کار ؛ تو تم مذید کیوں نہیں پکڑ رہے ؟ مچھیرا ؛ تو میں مذید مچھلیاں پکڑ کے کیا کروں گا صنعت کار ؛ تم زیادہ پیسے کما سکتے ہو پھر تمہارے پاس موٹر والی کشتی ہوگی جس سے تم گہرے پانی میں جا کر مچھلیاں پکڑ سکو گے تمہارے پاس نائیلون کے جال خریدنے کے لیے کافی پیسے ہونگے اس سے تم زیادہ مچھلیاں پکڑ و گے اور پیسے کماؤ گے  جلد ہی تم ان پیسوں کی بدولت دو کشتیوں کے مالک بن جاؤ گے ہوسکتا ہے تمہارا ذاتی جہازوں کا بیڑا ہو پھر تم میری طرح امیر ہو جاؤ گے مچھیرا ؛ پھر میں کیا کروں گا ؟ صنعت کار ؛ پھر تم ارام سے بیٹھ کر زندگی کا لطف اٹھانا   مچھیرا ؛ تمہیں کیا لگ رہا ہے میں اس وقت کیا کر رہا ہوں #ghaysilyas

ہوائیں معذرت بھی کر لیں۔ تو ڈالی ٹوٹی ہی رہے گی

Image

اچھی باتیں: جنہیں چن لیا جائے ان پہ تبصرے نہیں کیے جاتے

Image

طوفان میں کشتیاں، گھمنڈ میں ہستیاں ڈوب جاتی ہیں

Image
طوفان میں کشتیاں، گھمنڈ میں ہستیاں ڈوب جاتی ہیں

16 December 2014,ارمی پبلک سکول پشاور APS Attack سانحہ پشاور 16 دسمبر 2014

Image

16 December 2014,ارمی پبلک سکول پشاور APS Attack سانحہ پشاور 16 دسمبر 2014

Image